کتب حدیثسنن دارميابوابباب: اس کا بیان کہ گوشت اگلے دانتوں سے چھڑا کر کھانا اچھا ہے چھری سے کاٹ کر کھانا اچھا نہیں
حدیث نمبر: 2107
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ: أَبُو أُمَيَّةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ: زَوَّجَنِي أَبِي فِي إِمَارَةِ عُثْمَانَ، فَدَعَا رَهْطًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ فِيمَنْ دَعَا صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ وَهُوَ شَيْخٌ كَبِيرٌ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "انْهَسُوا اللَّحْمَ نَهْسًا، فَإِنَّهُ أَشْهَى وَأَمْرَأُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ بن حارث بن نوفل نے کہا: میرے والد نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں میری شادی کی تو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جماعت کی دعوت کی، ان مدعوین میں سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ بھی تھے جو بوڑھے ہو چکے تھے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گوشت کو دانتوں سے چھڑا کر کھاؤ کیونکہ اس طرح گوشت کھانا بہت لذت آگین اور بہت مفید ہے۔“
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الاطعمة / حدیث: 2107
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2114]
تخریج حدیث اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مسند الحميدي 574]