باب: کھانے کے وقت بسم اللہ کہنے کا بیان
حدیث 2058–2060
باب: کھانا کھلانے والے کے لئے دعا کرنے کا بیان
حدیث 2061–2061
باب: کھانے سے فراغت کے بعد کی دعا کا بیان
حدیث 2062–2062
باب: کھانے کا شکر ادا کرنے کا بیان
حدیث 2063–2063
باب: کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا بیان
حدیث 2064–2064
باب: کھانے کے بعد مندیل سے ہاتھ صاف کرنے کا بیان
حدیث 2065–2065
باب: پلیٹ یا تھالی کو چاٹنے (صاف کر دینے) کا بیان
حدیث 2066–2066
باب: جب لقمہ گر جائے (تو کیا کریں ؟ )
حدیث 2067–2068
باب: سیدھے ہاتھ سے کھانا کھانے کا بیان
حدیث 2069–2071
باب: تین انگلیوں سے کھانے کا بیان
حدیث 2072–2073
باب: مہمان نوازی کا بیان
حدیث 2074–2076
باب: کھانے میں مکھی گر جانے کا بیان
حدیث 2077–2078
باب: اس کا بیان کہ مومن ایک آنت میں کھانا کھاتا ہے
حدیث 2079–2080
باب: اس کا بیان کہ ایک آدمی کا کھانا دو کو کافی ہوتا ہے
حدیث 2081–2081
باب: جو شخص اپنے آگے سے کھاتا ہے اس کا بیان
حدیث 2082–2082
باب: کناروں سے کھانے سے پہلے ثرید کو بیچ میں سے کھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2083–2083
باب: گرم کھانا کھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2084–2084
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا سالن بہت پسند تھا
حدیث 2085–2086
باب: لوکی اور کدو کا بیان
حدیث 2087–2088
باب: زیتون کے تیل کی فضیلت کا بیان
حدیث 2089–2089
باب: لہسن کھانے کا بیان
حدیث 2090–2091
باب: مرغی کھانے کا بیان
حدیث 2092–2093
باب: اس کا بیان کہ اپنا کھانا متقی پرہیزگار کے علاوہ کوئی نہ کھائے
حدیث 2094–2094
باب: اس کا بیان کہ دو قسم کا کھانا کھانے میں کوئی حرج یا برائی نہیں
حدیث 2095–2095
باب: دو کھجور ایک ساتھ کھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2096–2096
باب: کھجور کی فضیلت کا بیان
حدیث 2097–2099
باب: کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کا بیان
حدیث 2100–2100
باب: ولیمہ کا بیان
حدیث 2101–2105
باب: ثرید کی فضیلت کا بیان
حدیث 2106–2106
باب: اس کا بیان کہ گوشت اگلے دانتوں سے چھڑا کر کھانا اچھا ہے چھری سے کاٹ کر کھانا اچھا نہیں
حدیث 2107–2107
باب: تکیہ لگا کر کھانے کا بیان
حدیث 2108–2108
باب: پہلے پھل یا میوے کا بیان
حدیث 2109–2109
باب: کھانے کے وقت نوکر کی عزت کرنے کا بیان
حدیث 2110–2111
باب: حلوے اور شہد کا بیان
حدیث 2112–2112
باب: بنا وضو کھانے اور پینے کا بیان
حدیث 2113–2114
باب: جنبی کے کھانا کھانے کا بیان
حدیث 2115–2115
باب: ہانڈی میں (شوربے کے لئے) زیادہ پانی چڑھانے کا بیان
حدیث 2116–2116
باب: کھانا کھاتے وقت جوتے اتار دینے کا بیان
حدیث 2117–2117
باب: کھانا کھلانے کا بیان
حدیث 2118–2118
باب: دعوت کا بیان
حدیث 2119–2119
باب: اس کا بیان کہ چوہیا گھی میں گر کر مر جائے تو کیا کریں ؟
حدیث 2120–2123
باب: دانتوں کے خلال کا بیان
حدیث 2124–2124
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔