کتب حدیثسنن دارميابوابباب: دودھ دوہنے والے کا بیان
حدیث نمبر: 2036
أَخْبَرَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ، قَالَ: أَهْدَيْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقْحَةً، فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلُبَهَا، فَحَلَبْتُهَا، فَجَهَدْتُ فِي حَلْبِهَا، فَقَالَ "دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک اونٹنی ہدیہ کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کا دودھ نکالنے کا حکم دیا۔ میں نے اس کا سارا دودھ دوھ لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کچھ دودھ چھوڑ دو۔“ (تاکہ دودھ جلدی نکل آئے)۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الاضاحي / حدیث: 2036
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2040]
تخریج حدیث اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 5283] ، [موارد الظمآن 1999] ، [ابن قانع، معجم الصحابة، ترجمة 470]