کتب حدیثسنن دارميابوابباب: نماز ظہر کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1240
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، أَنْبأَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "خَرَجَ حِينَ زَاغَتْ الشَّمْسُ، فَصَلَّى بِهِمْ صَلَاةَ الظُّهْرِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لاتے اور انہیں اس وقت ظہر کی نماز پڑھاتے تھے جب سورج ڈھل جاتا۔
وضاحت:
(تشریح حدیث 1239)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ظہر کی نماز کا وقت زوالِ شمس کے فوراً بعد ہے۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الصللاة / حدیث: 1240
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1242]
تخریج حدیث یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 541] ، [مسلم 614] ، [نسائي 495] ، [مسند أبى يعلی 3105] ، [ابن حبان 106]