کتب حدیثسنن دارميابوابباب: مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 704
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک میں مسواک کے بارے میں تم سے بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔“
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 704
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 708]
تخریج حدیث یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]
حدیث نمبر: 705
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم سے مسواک کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔“ (یعنی مسواک کی تم کو بہت رغبت دلائی ہے)۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 705
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 709]
تخریج حدیث یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]