سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب وَقْتِ النُّفَسَاءِ وَمَا قِيلَ فِيهِ: باب: نفاس کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 984
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ فِي النُّفَسَاءِ "كَطُهْرِ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهَا".محمد الیاس بن عبدالقادر
قتادۃ نے نفاس والی عورتوں کے بارے میں کہا کہ ان کی پاکی ان جیسی عورتوں کی طرح ہے۔