حدیث نمبر: 954
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: "تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ وَتُصَلِّي".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما مستحاضہ کے بارے میں فرماتے تھے کہ وہ ہر نماز کے لئے غسل کرے گی، پھر نماز پڑھے گی۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 954
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): أسانيدها صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 958]
تخریج حدیث اس اثر کی سند صحیح ہے۔ ابن ابی شیبہ نے [ابن أبى شيبه 127/1] میں بسند منقطع اس کو ذکر کیا ہے۔