حدیث نمبر: 887
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ الدِّمَشْقِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: "إِذَا رَأَتْ الدَّمَ، فَلْتُمْسِكْ عَنْ الصَّلَاةِ حَتَّى تَرَى الطُّهْرَ أَبْيَضَ كَالْقَصَّةِ، ثُمَّ تَغْتَسِلْ وَتُصَلِّي".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: جب خون آئے تو نماز نہ پڑھے، یہاں تک کہ سفید قَصّہ نہ دیکھ لے، اس کے بعد غسل کرے اور نماز پڑھے۔

وضاحت:
(تشریح احادیث 885 سے 887)
«قَصَّه» کا مطلب ہے روئی یا کپڑا لگانے پر بلا دھبے کے صاف نکلے تب پاک سمجھی جائے گی۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 887
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده حسن من أجل سليمان بن موسى، [مكتبه الشامله نمبر: 891]
تخریج حدیث سلیمان بن موسیٰ کی وجہ سے اس کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [بيهقي 336/1، 337] ، [معرفة السنن والآثار 2184] ، [موطا الإمام مالك 99] ، [مصنف عبدالرزاق 11559] ۔ نیز دیکھئے: [فتح الباري 420/1]