حدیث نمبر: 873
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الْكَبِيرَةِ تَرَى الدَّمَ، قَالَ: "لَا نَرَاهُ حَيْضًا".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عطاء نے بوڑھی عورت کے بارے میں جسے خون آ جائے کہا: ہم اسے حیض نہیں سمجھتے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 873
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف وليث هو: ابن أبي سليم وهو ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 877]
تخریج حدیث لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے، اور اس کو صرف امام دارمی نے نقل کیا ہے۔