سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب في الْبِكْرِ يَسْتَمِرُّ بِهَا الدَّمُ: باب: کنواری لڑکی کا بیان جس کا خون جاری رہے
حدیث نمبر: 872
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: "إِذَا كَانَتْ الْمَرْأَةُ أَوَّلَ مَا تَحِيضُ تَجْلِسُ فِي الْحَيْضِ مِنْ نَحْوِ نِسَائِهَا"، سُئِلَ عَبْد اللَّهِ عَنْ هَذَا، فَقَالَ: "هُوَ أَشْبَهُ الْأَشْيَاءِ".محمد الیاس بن عبدالقادر
سفیان نے کہا: جب عورت کو پہلی بار حیض آئے تو وہ اپنے ہم مثل عورتوں کی طرح حائضہ شمار ہو گی، امام دارمی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: یہی قرینِ قیاس ہے۔