حدیث نمبر: 836
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ مثل ذلك ..
محمد الیاس بن عبدالقادر

عباد بن منصور نے حسن اور عطاء سے اسی طرح روایت کی ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 836
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف لضعف عباد بن منصور، [مكتبه الشامله نمبر: 840]
تخریج حدیث عباد بن منصور کی وجہ سے اس قول کی نسبت صحیح ہونے میں کلام ہے، لیکن روایت صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 212/1] ، اور ابوداؤد نے اسے سالم بن عبدالله و حسن و عطاء کا قول قرار دیا ہے۔