حدیث نمبر: 725
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عُقْبَةَ الْمُرَادِيُّ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ خَيْرٍ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ ..
محمد الیاس بن عبدالقادر

اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے۔

وضاحت:
(تشریح احادیث 721 سے 725)
کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے اور جھاڑنے کا ذکر قرآن پاک میں نہیں ہے، لیکن احادیثِ صحیحہ سے یہ امور ثابت ہیں، اس لئے بنا کلی اور ناک صاف کئے وضو درست نہ ہوگا۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 725
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 729]
تخریج حدیث تخریج کے لیے دیکھئے مذکورہ بالا حدیث۔