حدیث نمبر: 72
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيِيًّا، لَا يُسْأَلُ شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بڑے شرم والے تھے، کوئی بھی چیز آپ سے مانگی جاتی آپ اسے عنایت فرما دیتے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 72
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف لضعف زمعه، [مكتبه الشامله نمبر: 72]
تخریج حدیث یہ حدیث اس سند سے زمعۃ کی وجہ سے ضعیف ہے اور ابوالشیخ نے [اخلاق النبى ص: 40] میں اور طبرانی نے [كبير 5920 - 78/6] میں اسی سند سے ذکر کیا ہے لیکن اس حدیث کا معنی و مطلب درست وصحیح ہے جیسا کہ گزر چکا ہے۔