سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب فِيمَنْ يَمْسَحُ يَدَهُ بِالتُّرَابِ بَعْدَ الاِسْتِنْجَاءِ: باب: استنجاء کے بعد مٹی سے ہاتھ صاف کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 702
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ . .محمد الیاس بن عبدالقادر
ابراہیم بن جریر بن عبداللہ نے اپنے والد سے انہوں نے اسی کے مثل نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔
وضاحت:
(تشریح احادیث 700 سے 702)
اس حدیث سے قضائے حاجت سے طہارت کے بعد مٹی یا صابون سے ہاتھ دھونا ثابت ہوا، پا کی و طہارت کی اسلام میں نمایاں تعلیمات ہیں۔
اس حدیث سے قضائے حاجت سے طہارت کے بعد مٹی یا صابون سے ہاتھ دھونا ثابت ہوا، پا کی و طہارت کی اسلام میں نمایاں تعلیمات ہیں۔