حدیث نمبر: 700
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ نَجَبَةَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي، وَكَانَتْ تَحْتَ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ"أَنَّ حُذَيْفَةَ كَانَ يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

مسیّب بن نجبۃ نے کہا کہ میری پھوپھی جو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں، انہوں نے بیان کیا کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ پانی سے استنجاء کرتے تھے۔

وضاحت:
(تشریح احادیث 697 سے 700)
ان نصوص سے پانی سے استنجاء کرنا ثابت ہوا۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 700
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف فيه جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 704]
تخریج حدیث اس روایت کی سند میں راوی مجہول ہیں، اور اس کو [أبوداؤد 45] ، [نسائي 50] و [ابن أبى شيبه 152/1] نے روایت کیا ہے۔