حدیث نمبر: 570
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: "لَا يَتَعَلَّمُ مَنْ اسْتَحْيَا وَاسْتَكْبَرَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

مجاہد رحمہ اللہ نے کہا: جو شرم اور تکبر کرے، علم حاصل نہیں کر سکتا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 570
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف فيه جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 570]
تخریج حدیث اس قول کی سند ضعیف ہے، امام بخاری نے [كتاب العلم، باب الحياء فى العلم] میں تعلیقاً روایت کیا ہے اور ابونعیم نے [الحلية 287/3] ، خطیب نے [الفقيه 1008] ، سخاوی نے [المقاصد الحسنة 1318] میں ذکر کیا ہے۔