حدیث نمبر: 517
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ الْقُمِّيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: "كُنْتُ أَكْتُبُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي صَحِيفَةٍ، وَأَكْتُبُ فِي نَعْلَيَّ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سعید بن جبیر نے کہا میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس صحیفہ میں لکھتا تھا اور کچھ نہیں تو جوتے پر بھی لکھ لیتا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 517
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): رجاله ثقات غير أن ابن مندة قال: " جعفر بن أبي المغيرة ليس بالقوي في سعيد بن جبير "، [مكتبه الشامله نمبر: 517]
تخریج حدیث اس روایت کے رجال ثقات ہیں، سوائے جعفر بن ابی مغیرہ کے، جو سعید بن جبیر سے روایت میں قوی نہیں۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 102]