سنن دارمی — حدیث نمبر 507

باب: کتابت حدیث کی اجازت کا بیان

باب مَنْ رَخَّصَ في كِتَابَةِ الْعِلْمِ:

حدیث نمبر: 507
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا سَوَادَةُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ أَبَا إِيَاسٍ، يَقُولُ: كَانَ يُقَالُ: "مَنْ لَمْ يَكْتُبْ عِلْمَهُ، لَمْ يُعَدَّ عِلْمُهُ عِلْمًا".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سواده بن حبان نے بیان کیا کہ میں نے ابوایاس معاویہ بن قرہ کو سنا، فرماتے تھے: کہا جاتا تھا: جو اپنے علم کو قلم بند نہ کرے، اس کا علم علم نہیں رہے گا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 507
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 507]
تخریج حدیث اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 109] ، [جامع بيان العلم وفضله 417] و [المحدث الفاصل 341]