حدیث نمبر: 475
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: "مَا كَتَبْتُ حَدِيثًا قَطُّ".محمد الیاس بن عبدالقادر
مروان بن محمد نے کہا: میں نے سنا: سعید بن عبدالعزیز فرماتے تھے: میں نے کبھی کوئی حدیث نہیں لکھی۔