سنن دارمی — حدیث نمبر 468

باب: حدیث کی عدم کتابت کا بیان

باب مَنْ لَمْ يَرَ كِتَابَةَ الْحَدِيثِ:

حدیث نمبر: 468
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: "كَانَ قَتَادَةُ يَكْرَهُ الْكِتَابَةَ، فَإِذَا سَمِعَ وَقْعَ الْكِتَابِ، أَنْكَرَهُ وَالْتَمَسَهُ بِيَدِهِ". .
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام اوزاعی رحمہ اللہ نے فرمایا: قتادہ حدیث لکھنا ناپسند کرتے تھے، اور جب لکھنے کی آواز سنتے تو ناپسند کرتے اور اپنے ہاتھ سے اسے ٹٹولتے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 468
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف لضعف محمد بن كثير بن أبي عطاء، [مكتبه الشامله نمبر: 468]
تخریج حدیث محمد بن کثیر کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ نیز امام اوزاعی رحمہ اللہ سے کتابتِ حدیث کی اباحت بھی مروی ہے۔ دیکھئے: [المحدث الفاصل 340]