حدیث نمبر: 3510
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ فِيهِ قَوْلُ سُلَيْمَانَ.
محمد الیاس بن عبدالقادر

اس سند سے بھی ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مثل سابق مروی ہے لیکن اس میں سلیمان الاعمش کا قول نہیں ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3510
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح على شرط البخاري، [مكتبه الشامله نمبر: 3521]
تخریج حدیث حوالہ وہی ہے جو اوپر ذکر کیا گیا ہے۔