حدیث نمبر: 3507
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَبْدَةَ، قَالَ: "إِذَا خَتَمَ الرَّجُلُ الْقُرْآنَ بِنَهَارٍ، صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُمْسِيَ، وَإِنْ فَرَغَ مِنْهُ لَيْلًا، صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُصْبِحَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عبدہ نے کہا: جب کوئی آدمی دن میں قرآن پاک ختم کرتا ہے تو شام تک فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں، اور رات میں اس کی قراءت سے فارغ ہوا تو صبح تک فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3507
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى عبدة بن أبي لبابة، [مكتبه الشامله نمبر: 3518]
تخریج حدیث عبدہ بن ابی لبابہ تک اس روایت کی سند صحیح اور انہیں پر موقوف ہے۔ دیکھئے: [حلية الأولياء 113/6]