حدیث نمبر: 3454
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "كُنَّ ! الْحَوَامِيمُ يُسَمَّيْنَ الْعَرَائِسَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سعد بن ابراہیم نے کہا: حم سے شروع ہونے والی سورتوں کو دلہن کہا جاتا تھا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3454
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى سعد بن إبراهيم وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3465]
تخریج حدیث اس اثر کی سند سعد تک صحیح اور موقوف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10333] ، [شعب الإيمان للبيهقي 2482]