حدیث نمبر: 3452
حَدَّثَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّهُ "مَنْ قَرَأَ ( حم ) الدُّخَانَ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ إِيمَانًا وَتَصْدِيقًا بِهَا، أَصْبَحَ مَغْفُورًا لَهُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عبداللہ بن عیسیٰ نے کہا: مجھے خبر دی گئی ہے کہ جس نے جمعہ کی رات میں سورۂ دخان ایمان و تصدیق کے ساتھ پڑھی، وہ صبح کو اٹھے گا تو بخش دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3452
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى عبد الله بن عيسى وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3463]
تخریج حدیث عبداللہ بن عیسیٰ پر یہ اثر موقوف ہے، اور ان تک سند صحیح ہے۔ [ترمذي 2891] میں اس کا شاہد بھی موجود ہے۔ نیز دیکھئے: [شعب الإيمان للبيهقي 2476]