حدیث نمبر: 3435
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ كَعْبٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "اقْرَءُوا سُورَةَ هُودٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عبداللہ بن رباح نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے دن سورہ ہود پڑھو۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3435
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف لارساله، [مكتبه الشامله نمبر: 3446]
تخریج حدیث اس اثر کی سند ارسال کی وجہ سے ضعیف ہے۔ آگے تخریج آ رہی ہے۔ شاید اس سند میں سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کا نام چھوٹ گیا ہے۔