حدیث نمبر: 3434
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ . عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ كَعْبًا، قَالَ: "فَاتِحَةُ التَّوْرَاةِ الْأَنْعَامُ، وَخَاتِمَتُهَا هُودٌ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عبداللہ بن رباح سے مروی ہے، سیدنا کعب الاحبار رضی اللہ عنہ نے کہا: توراۃ کی پہلی سورت سورهٔ انعام ہے اور آخری سورت ہود ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3434
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى كعب وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3445]
تخریج حدیث اس اثر کی سند سیدنا کعب رضی اللہ عنہ تک صحیح اور انہیں پر موقوف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 555/10، 10323] و [الدر المنثور 357/3]