حدیث نمبر: 3433
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: "الْأَنْعَامُ مِنْ نَوَاجِبِ الْقُرْآنِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عبداللہ بن خلیفہ سے مروی ہے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سورہ الانعام نواجب قرآن سے ہے۔

وضاحت:
(تشریح حدیث 3432)
یعنی سورۃ الانعام قرآن کی افضل سورتوں میں سے ہے۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3433
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده جيد إلى عمر رضي الله عنه وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3444]
تخریج حدیث اس اثر کی سند امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تک جید ہے اور انہیں پر موقوف ہے۔ دیکھئے: [فضائل القرآن لأبي عبيد، ص: 240] ، [جمال القراء للسخاوي 125/1] و [الدر المنثور 3/3]