سنن دارمي
من كتاب الوصايا— وصیت کے مسائل
باب إِذَا أَعْتَقَ غُلاَمَهُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَلَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ: باب: کوئی آدمی اپنے غلام کو اپنی موت کے وقت آزاد کر دے اور اس کا کوئی اور مال نہ ہو
حدیث نمبر: 3303
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ: "فِي رَجُلٍ أَعْتَقَ غُلَامَهُ عِنْدَ الْمَوْتِ، وَلَيْسَ لَهُ غَيْرُهُ، وَعَلَيْهِ دَيْنٌ، قَالَ: يَسْعَى لِلْغُرَمَاءِ فِي ثَمَنِهِ".محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبی رحمہ اللہ نے اس شخص کے بارے میں کہا جو اپنی موت کے وقت اپنے غلام کو آزاد کر دے، اور اس کے پاس غلام کے علاوہ اور کوئی مال بھی نہ ہو، اور اس کے اوپر قرض بھی ہو، شعبی رحمہ اللہ نے کہا: اپنی قیمت کے مطابق وہ قرض خواہوں کے لئے محنت مزدوری کرے گا۔