سنن دارمي
من كتاب الوصايا— وصیت کے مسائل
باب في الرَّجُلِ يُوصِي بِغَلَّةِ عَبْدِهِ: باب: کوئی آدمی کسی کے لئے اپنے غلام کی اجرت کی وصیت کرے
حدیث نمبر: 3287
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، أنبأنا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنْ الشَّعْبِيِّ: "فِي رَجُلٍ أَوْصَى فِي غَلَّةِ عَبْدِهِ بِدِرْهَمٍ، وَغَلَّتُهُ سِتَّةٌ، قَالَ: لَهُ سُدُسُهُ".محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: کوئی آدمی اپنے غلام کی اجرت (یا مزدوری) میں ایک درہم کی وصیت کرے اور اس کی اجرت چھ (درہم) ہو تو اس کو چھٹا حصہ دیا جائے گا۔