حدیث نمبر: 3250
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، قَالَ: "مَا حَابَى بِهِ الْمَرِيضُ فِي مَرَضِهِ مِنْ بَيْعٍ أَوْ شِرَاءٍ، فَهُوَ فِي ثُلُثِهِ قِيمَةُ عَدْلٍ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

حارث عکلی نے کہا: بیمار آدمی اپنی بیماری کے دوران جو خرید و فروخت کرے تو وہ اس کے تہائی مال میں سے ہو گی مناسب قیمت کے ساتھ۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الوصايا / حدیث: 3250
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3261]
تخریج حدیث اس اثر کی سند صحیح ہے۔ حارث: ابن یزید، اور ابوعوانہ: وضاح یشکری ہیں۔ «وانفرد به الدارمي» ۔