حدیث نمبر: 324
أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ: "أَنَّهُ كَانَ إِذَا حَدَّثَ، لَمْ يُقَدِّمْ وَلَمْ يُؤَخِّرْ، وَكَانَ الْحَسَنُ إِذَا حَدَّثَ، قَدَّمَ وَأَخَّرَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

ہشام سے مروی ہے امام ابن سیرین رحمہ اللہ جب کوئی حدیث بیان فرماتے تو اس میں تقدیم تاخیر نہ کرتے اور امام حسن بصری رحمہ اللہ جب حدیث بیان کرتے تو ان سے تقدیم تاخیر ہو جاتی۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 324
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 325]
تخریج حدیث اس روایت کی سند صحیح ہے، اور [المحدث الفاصل 686] میں موجود ہے۔