سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب مَا لِلنِّسَاءِ مِنَ الْوَلاَءِ: باب: کیا ولاء میں عورتوں کا بھی حق ہے ؟
حدیث نمبر: 3187
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: "يُحْرِزُ الْوَلَاءَ مَنْ يُحْرِزُ الْمِيرَاثَ".محمد الیاس بن عبدالقادر
ہشام سے مروی ہے ان کے والد نے کہا: ولاء کا حق دار وہی ہو گا جو میراث کا حق دار ہو گا۔