حدیث نمبر: 3164
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَرَى "الْعُطَاسَ اسْتِهْلَالًا".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام زہری رحمہ اللہ نے کہا: میں چھینک آنے کو استہلال (بچے کی پہلی آواز) سمجھتا ہوں۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3164
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى الزهري، [مكتبه الشامله نمبر: 3173]
تخریج حدیث امام زہری رحمہ اللہ تک اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11541] ، [عبدالرزاق 6592] ۔ معن: ابن عیسیٰ اور ابن ابی ذئب: محمد بن عبدالرحمٰن بن المغیرہ ہیں۔