سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب مِيرَاثِ الصَّبِيِّ: باب: نومولود بچے کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 3163
حَدَّثَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: "إِذَا اسْتَهَلَّ الْمَوْلُودُ، صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوُرِثَ".محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جب بچہ آواز لگائے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور وارث مانا جائے گا۔