حدیث نمبر: 3159
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا الْأَشْعَثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: "إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ، وُرِّثَ وَصُلِّيَ عَلَيْهِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: جب (نومولود) بچہ (پیدائش کے وقت) اونچی آواز نکال دے (یعنی رو دے) تو وارث ہو گا اور اس پر نماز بھی پڑھی جائے گی۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3159
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف لضعف أشعث وهو: ابن سوار وهو موقوف على جابر، [مكتبه الشامله نمبر: 3168]
تخریج حدیث اشعث بن سوار کی وجہ سے اس اثر کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 1032] ، [ابن ماجه 1508، 2750] ، [ابن أبى شيبه 11529] ، [ابن حبان 6032] ، [موارد الظمآن 1223] ، [مجمع الزوائد 7239] ۔ نیز دیکھئے: [المحلی لابن حزم 158/5، 309/9]