حدیث نمبر: 3138
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ أَنَّهُ كَانَ "لَا يُوَرِّثُ وَلَدَ الزِّنَا، وَإِنْ ادَّعَاهُ الرَّجُلُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام زہری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ علی بن حسین رحمہ اللہ ولد الزنا کو وارث نہیں مانتے تھے چاہے آدمی اس کا دعویٰ کرتا رہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3138
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده قوي، [مكتبه الشامله نمبر: 3147]
تخریج حدیث اس اثر کی سند قوی ہے، اور روح: ابن عبادہ ہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11460]