حدیث نمبر: 3114
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ: "فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ، وَجَاءَ بِشُهُودٍ فَرُجِمَتْ ؟ قَالَ: يَرِثُهَا".
محمد الیاس بن عبدالقادر

معمر نے قتادہ سے روایت کیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تہمت لگائی اور شہود (گواہ) بھی لایا جس کے نتیجے میں اس عورت کو رجم کر دیا گیا، قتادہ نے کہا: وہ (شوہر) اس کا وارث ہو گا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3114
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى قتادة وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3123]
تخریج حدیث یہ اثر قتادہ سے صحیح سند کے ساتھ مروی ہے، «و انفرد به الدارمي» ۔