حدیث نمبر: 3090
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ: فِي بِنْتِ أَخٍ، وَعَمَّةٍ، قَالَ: "أَعْطِي الْمَالَ لِابْنَةِ الْأَخِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

شعبی رحمہ اللہ سے بھتیجی اور پھوپھی کے بارے میں ہے کہ میں مال بھتیجی کو دوں گا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3090
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3099]
تخریج حدیث تخریج اوپر گذر چکی ہے۔ اور یہ روایت «سند و متنًا» مکرر ہے۔