حدیث نمبر: 3088
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، أنبأنا حَسَنٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ بَعْضِهِمْ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "لِلْعَمَّةِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: مال پھوپھی کے لئے ہو گا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3088
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): في إسناده جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 3098]
تخریج حدیث اس اثر کی سند میں راوی مجہول ہے۔ تخریج دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11228] ، اس کی سند میں سلیمان اور ابراہیم رحمہ اللہ کے درمیان شیبانی کا ذکر ہے جس سے مذکور بالا سند کی جہالت دور ہو جاتی ہے۔