حدیث نمبر: 3087
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الشَّعْبِيِّ: فِي عَمَّةٍ، وَبِنْتِ أَخٍ، قَالَ: "الْمَالُ لِابْنَةِ الْأَخِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

شعبی رحمہ اللہ سے پھوپھی اور بھتیجی کے بارے میں مروی ہے کہ سارا مال بھتیجی کا ہو گا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3087
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3097]
تخریج حدیث شعبی رحمہ اللہ تک اس اثر کی سند صحیح ہے۔ اور یہ اثر (3084) پرگذر چکی ہے۔