سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب مِيرَاثِ الْغَرْقَى: باب: پانی میں ڈوبنے والوں کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 3080
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ الشَّعْبِيِّ: "أَنَّ بَيْتًا بِالشَّامِ وَقَعَ عَلَى قَوْمٍ، فَوَرَّثَ عُمَرُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ".محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: شام میں ایک گھر کچھ لوگوں پر گر گیا جن کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے کا وارث قرار دیا۔