سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب في الرَّجُلِ يُوَالِي الرَّجُلَ: باب: ایک آدمی دوسرے کی مدد کرے اس کا بیان
حدیث نمبر: 3065
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، وَسُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُوَالِي الرَّجُلَ، قَالَا: "هُوَ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ" . قَالَ سُفْيَانُ: وَكَذَلِكَ نَقُولُ.محمد الیاس بن عبدالقادر
یونس سے مروی ہے حسن رحمہ اللہ نے روایت کیا: کوئی آدمی کسی کی مدد کرتا ہے وہ مسلمانوں کے درمیان ہے، یعنی مسلمان اس کے وارث ہوں گے۔ سفیان نے کہا: ہم بھی یہی کہتے ہیں۔