حدیث نمبر: 3050
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنْ ابْنِ إِدْرِيسَ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ الشَّمُّوسِ: "أَنَّ أَبَاهَا مَاتَ، فَجَعَلَ عَلِيٌّ لَهَا النِّصْفَ وَلِمَوَالِيهِ النِّصْفَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

الشموس سے مروی ہے کہ ان کے والد انتقال کر گئے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان کو نصف حصہ دیا اور مالکان کو بھی نصف دیا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3050
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): الشموس مجهولة وباقي رجاله ثقات، [مكتبه الشامله نمبر: 3060]
تخریج حدیث اس اثر کی سند میں الشموس مجہولہ ہے، باقی رجال ثقہ ہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11187]