حدیث نمبر: 3019
حَدَّثَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: "الْأُمُّ عَصَبَةُ مَنْ لَا عَصَبَةَ لَهُ، وَالْأُخْتُ عَصَبَةُ مَنْ لَا عَصَبَةَ لَهُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: ماں اس کی عصبہ ہے جس کا اور کوئی عصبہ نہ ہو، اور بہن اس کی عصبہ ہے جس کا کوئی اور عصبہ نہ ہو۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3019
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): رجاله ثقات غير أنه منقطع، [مكتبه الشامله نمبر: 3029]
تخریج حدیث اس اثر کے رجال ثقات ہیں، لیکن ابراہیم کا لقاء سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت نہ ہونے کی وجہ سے منقطع ہے۔ دیکھئے: [ابن منصور 166] ۔ نیز دیکھئے اثر رقم (2997)۔