حدیث نمبر: 3011
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ زِيَادٍ، قَالَ: "أُتِيَ عُمَرُ فِي عَمٍّ لِأُمٍّ، وَخَالَة، فَأَعْطَى الْعَمَّ لِلْأُمِّ الثُّلُثَيْنِ، وَأَعْطَى الْخَالَةَ الثُّلُثَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

زیاد نے کہا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ماں کے چچا اور خالہ کا قضیہ لایا گیا تو انہوں نے ماں کے چچا کو دو ثلث دیئے اور خالہ کو ایک ثلث دیا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3011
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 3021]
تخریج حدیث اس روایت کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11161] ، [ابن منصور 154] ، [طحاوي فى شرح معاني الآثار 399/4] ، [البيهقي 216/6-217] ۔ اس کی سند میں زیاد: ابن عیاض ہیں۔