حدیث نمبر: 2995
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الْحَلَبِيُّ مُوسَى بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا المُعْتَمِر، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُول: "مِيرَاثُ وَلَدِ الْمُلَاعَنَةِ لِأُمِّه، قُلْتُ: فَإِنْ كَانَ لَهُ أَخٌ مِنْ أُمِّه ؟ قَالَ: لَهُ السُّدُسُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

یونس نے کہا کہ حسن رحمہ اللہ کہتے تھے: ولد الملاعنہ کی میراث اس کی ماں کے لئے ہے، یونس نے کہا: میں نے کہا اگر اس کا مادری بھائی بھی موجود ہو تو؟ کہا: اگر اس کا مادری بھائی ہو تو اس کے لئے سدس ہوگا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 2995
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده جيد إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3005]
تخریج حدیث اس اثر کی سند حسن رحمہ اللہ تک جید ہے۔