سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب قَوْلِ زَيْدٍ في الْجَدِّ: باب: دادا کے بارے میں سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
حدیث نمبر: 2961
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ: أَنَّ زَيْدًا كَانَ "يُشَرِّكُ الْجَدَّ مَعَ الْإِخْوَةِ إِلَى الثُّلُثِ".محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن رحمہ اللہ نے کہا کہ سیدنا زید رضی اللہ عنہ بھائیوں کے ساتھ دادا کو تہائی کا شریک بناتے تھے۔