سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب قَوْلِ أَبِي بَكْرٍ في الْجَدِّ: باب: دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 2937
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ مُرَادٍ، ٍسَمِعَ عَلِيًّا، يَقُولُ: "مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَتَقَحَّمَ جَرَاثِيمَ جَهَنَّمَ، فَلْيَقْضِ بَيْنَ الْجَدِّ وَالْإِخْوَةِ.محمد الیاس بن عبدالقادر
ابونضرۃ نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے اور عکرمہ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ انہوں نے دادا کو باپ کے درجے میں رکھا۔
وضاحت:
(تشریح حدیث 2936)
اس اثر کا مطلب یہ ہے کہ باپ کی غیر موجودگی میں دادا کو ویسے ہی میراث میں سے حصہ ملے گا جیسے باپ کو ملتا ہے۔
اس اثر کا مطلب یہ ہے کہ باپ کی غیر موجودگی میں دادا کو ویسے ہی میراث میں سے حصہ ملے گا جیسے باپ کو ملتا ہے۔