سنن دارمي
من كتاب الفرائض— وراثت کے مسائل کا بیان
باب في الْمُشَرَّكَةِ: باب: مشرکہ یعنی بھائیوں کی شرکت کا بیان
حدیث نمبر: 2918
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ: أَنَّ عُثْمَانَ كَانَ يُشَرِّك، وَعَلِيٌّ كَانَ لا يُشَرِّكُ".محمد الیاس بن عبدالقادر
ابومجلز نے کہا: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شریک کرتے تھے اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ شریک نہیں کرتے تھے۔