حدیث نمبر: 2587
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "عُهْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام کو اختیار (یعنی ضمانت) تین دن کا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب البيوع / حدیث: 2587
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2593]
تخریج حدیث اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 3506] ، [ابن ماجه 2244] ۔ نیز دیکھئے: [مجمع الزوائد 6604]